+92-300-4080095
+92-344-4080095 Call & WhatsApp:
Skype ID:     mhafizusman01

zohar prayer

(نماز ظہر )


مختلف انبیاء کرام ؑ نے مختلف اوقات کی نمازیں جدا جدا موقع پر ادا فرمائیں اللہ عزوجل نے اپنے ان محبوبان بارگاہ کی ان حسین اداؤ ں کو ہم غلامان مصطفےٰ محمد  ﷺ پر فرض کر دیا چناچہ (نماز ظہر ) حضرت سید نا ابرا ہیم ؑ  نے فرزنداپنے حضرت سیدنا اسماعیل ؑ کی جان محفوظ رہنے اور دنبہ قربان کر نے کے شکر یہ میں اداکیا (طحاوی ) 


(نماز کی شان)


جب انسان نماز  کیلیے کھڑا ہوتا ہے تو رحمت گھٹابن کر اس کے سر پہ چھاجاتی ہے فرشتے اس کے چہیرے کی طرف جمع ہوجاتے ہیں ایک فرشتہ پکا رتاہے نماز ی اگر تو دیکھ لے تیر ے سامنے کو ن کھڑا ہے اور تو کس سے بات کر رہا ہے تو اللہ کی قسم قیامت تک سلام نہ پھیر ے 


(نماز ظہر کی چار رکعت سنت کی فضیلت)

 
نمازظہر کی سنت نما ز تہجد کے برابر ہے(1) حضرت عبدالرحمن بن حضرت عبداللہؒ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن خطابؓ کی خدمت میں حاضر ہوا وہ ظہر سے پہلے نما ز پڑھ رہے تھے میں نے پوچھا یہ کونسی نماز ہے ؟ حضرت عمر نے فرمایا یہ نماز تہجد کی نماز کی طرح ہے (2)حضرت اسود حضرت مرہؓ اور مسروق رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہؓ نے فرمایا دن کی نماز وں میں سے صرف ظہر کی نماز سے پہلے کی چار رکعتیں رات کی تہجد کے برابر ہیں اور دن کی تمام نمازوں پر ان چار رکعتوں کو ایسی فضیلت حاصل ہے جسے نماز با جماعت کو اکیلے کی نماز پر (نیت ) نیت کرتا ہوں دو رکعت نماز فجر یا جو نماز بھی پڑ ھنی ہے واسطے اللہ تعالیٰ کے منہ میرا کعبہ شریف کی طرف جماعت کے ساتھ پڑھیں گے تو پیچھے اس امام کے کہین گے

Back to top

office activator