+92-300-4080095
+92-344-4080095 Call & WhatsApp:
Skype ID:     mhafizusman01

isha prayer

( عشاء کی نماز کا اجر )

 
( حدیث1) جس نے عشاء کی نما ز باجماعت ادا کی اس نے گویا نصف رات قیا م کیا او رجس نے فجر کی نماز بھی با جماعت ادا کی اس نے گویا ساری رات قیام کیا ( صحیح مسلم شریف 656) 


(جماعت کی فضیلت )


( حدیث2) فرمان مصطفےٰ محمدﷺ جو شخص چالیس راتیں مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑ ھے کہ عشاء کی تکبیر اولیٰ فوت نہ ہو اللہ تعالیٰ اس کے لیے دوزخ سے آزادی لکھ دے گا (سنن ابن ماجد حدیث 798ج 1ص 43) 


(نماز عشاء کا وقت )


نمازعشاء کا وقت شفق کی سرخی غائب ہونے یعنی نما زمغرب کے بعد اندھیرا ہو نے سے لیکر صبح صادق تک ہے اور وتر کا وقت بھی عشاء کے بعد سے لیکر طلو ع صبح تک ہے 

Back to top

office activator