27 رمضان المبارک 1446 ہجری
27 Ramadan 1446 Hijri
27/3/2025 3:17:44 AM+92-300-4080095
+92-344-4080095 Call & WhatsApp:
Skype ID: mhafizusman01
mugrib prayer
(نماز مغرب کا وقت)
جسے ہی اذان ہو فوری نماز ادا کر لی جائے یعنی غروب آ فتاب کے بعد اور اس میں تا خیر نہ کی جائے اتنی تاخیر کے ستارے کافی سا رے نظر آنے لگیں اگر ایسا بلا عذرشرعی کرے گا تو یہ مکروہ تحریمی گنا ہے نماز مغرب کا وقت اذان کے بعد سے کم ازکم ایک گھنٹہ ہے
(حدیث1)میری اامت ہمیشہ خیروبھلائی یا فطرت پر رہے گی جب تک وہ مغرب میں اتنی تاخیر نہ کرے گی کہ ستارے چمکنے لگ جائیں