Islamic Six Kalmas
(کلمہ)
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد ﷺ اللہ عزوجل کے رسول ہے۔
(خاصیت)
حد یث مبارکہ: اس کلمہ کی کئی فضلیت بیان کی گئی ہے جو کوئی اس کلمے کا ورد ایک دن میں سو مر تبہ پڑھے گا تو انشااللہ تعالیٰ عزوجل اس کا خاتمہ باالخیر ہو گا اور اگر کوئی اپنے مرحوم کے لئے .پونے لاکھ یا ایک لاکھ کا ورد کرے گا اورثواب پہنچائے گاتو انشااللہ تعالیٰ عزوجل پرور دگار عالم اسے عذاب سے نجات دے گا اور جو اپنے لئے ورد رکھے گا تو جنت کا حقدار ہو گا او ر جہنم سے خلاصی ہو گی۔
( وفات کے وقت کلمہ کا حکم )
سید نا معاذبن جبلؓ سے مروی ہے ۔
کہ رسول اکر م ﷺ نے فرما یا!جس شخص کا آخری کلام کلمہ ہو گا وہ جنت میں جائے گا ۔
(ابو داود ، کتاب اجنائز،باب فی التلقین :3116صحیح الجامع الصغیر6479)