Question No: 428
سوال - 428: صدقہ فطر واجب ہونے کا وقت کیا ہے ؟
جواب:- عید کے دن صبح صادق کا وقت ہوتے ہی یہ صدقہ واجب ہوجا تا ہے۔
جواب:- عید کے دن صبح صادق کا وقت ہوتے ہی یہ صدقہ واجب ہوجا تا ہے۔
Copyright © 2024 Learning Quran School. All rights reserved. Feel Free to Contact Us