Question No: 411
سوال - 411: رمضان شریف کے روزے کن لوگوں پر فرض ہیں ؟
جواب:- ہر مسلمان ،عاقل ،بالغ ،مرد اور عورت پر فرض ہیں ۔
جواب:- ہر مسلمان ،عاقل ،بالغ ،مرد اور عورت پر فرض ہیں ۔
Copyright © 2024 Learning Quran School. All rights reserved. Feel Free to Contact Us