Question No: 215
سوال - 215: کتنے انبیا ء ایسے ہیں جو زندہ ہیں؟
جواب:- چار انبیاء دو آسمان پر اور دو زمین پر ۔آسمان والے نبیوں کا کیا نام ہے ؟ حضرت عیسیٰؑ، حضرت ادریسؑ ۔زمین والے انبیاء کا نام جو زندہ ہیں ؟ حضرت خضرؑ اور حضرت الیاسؑ ۔