Question No: 190
سوال - 190: غزوہ بدر کے قیدیوں کے بارے میں جس فیصلہ کی وجہ سے اگر خدا کا عذاب نازل ہوتا تو نبی کریمﷺ نے کس صحابی کے عذاب سے بچ جانے کی خبر دیتھی ؟
جواب:- وہ صحابی حضرت عمرؓ تھے کیونکہ انکا دیا ہوا مشورہ اللہ کی رضاء کے موافق تھا ؟