2 شوال المکرم 1446 ہجری
2 Shawwal 1446 Hijri
1/4/2025 3:08:38 AM+92-300-4080095
+92-344-4080095 Call & WhatsApp:
Skype ID: mhafizusman01
Question No: 179
سوال - 179: ناموس رسا لت کی حفاظت کی اہمیت آپکی نظرمیں؟
جواب:- نبی ؑ کی وفات کے بعد سیدنا صد یق اکبرؓنے فرمایا تھا کہ بدری صحابہ کسی جنگ میں نہیں جائیں گے لیکن مسلیمہ کزاب کے ساتھ جنگ کے لیے جاتے ہوئے آپ نے فرمایا کہ جنگ میں بدری صحابہ بھی شریک ھوں گے آپنا قانون توڑ دیا ناموس رسالت کی حفاظت کر نے کے لیے