Question No: 178
سوال - 178: حضر ت ابو بکرؓ کی خد مت میں سب سے بڑی جنگ کونسی ہوئی ؟
جواب:- ناموس رسالت کی حفاظت کر نے کیلے آپ نے جھوٹے مدعی نبو ت کو واصل جہنم کرنے کیلے جو جنگ لڑی یعنی مسلیمہ کزاب کے ساتھ یہ آ پکی خلافت کی سب سے بڑی جنگ تھی۔