Question No: 173
سوال - 173: حضر ت ابو بکرؓ نے معراج کی تصدیق کس طرح کی ؟
جواب:- جس رات نبی ؐ کو معراج حاصل ہو صبح آکر نبی ؐ نے آ کر لوگو ں کو بتایا تو لوگوں نے نہ مانا ابو جہل آپ کے پاس آکر کہنے لگے کہ اگر کوئی یہ کہے کہ میں ایک رات میں زمین و آسمان کی سیر کی ہے تو کیا آپ مان لیں گے آپ نے فرمایا کہ نہیں تو ابو جہل کہنے لگا کہ آپکے کے دوست ایسے کہتے ہیں صدیق اکبر نے فرمایا کہ اگر وہ کہتے ہیں تو پھر سچ ہی کہتے ہیں انھوں نے کہا تو میں مان لوں گا مجھے جاننے میں کوئی حرج نہیں ہے