Question No: 167
سوال - 167: حجر اسود کا پتھر جنت سے کیسے آیا ؟
جواب:- روایت ہے کہ جب کعبہ کی تعمیر مکمل ہو چکی تو ایک پتھر کم پڑ گیا ابراہیم ؑ نے اسماعیل ؑ کو پتھر لانے کے لیے بھیجا جب وہ واپس آئے تو پتھر کی جگہ پتھر موجو د تھا ابراہیم ؑ نے بتا یا بیٹے کو کہ یہ پتھر جبریل امین ؑ لے کر آئے ہیں