Question No: 166
سوال - 166: حجر اسود کہتے ہیں ؟
جواب:- حجر اسود وہ پتھر ہے جو جنت سے آ یا ہے طوٰف کعبہ میں جسکو بوسہ دینے سے یا اسلام کرنے سے تمام گناہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے معاف فرما دیتے ہیں