Question No: 161
سوال - 161: زمزم کیسے جاری ہوا؟
جواب:- ۱) حضرت اسماعیل جب پیاس سے ہلک ہلک کر رو رہے تھے تو آ پ کی ایڑی مبارک زمین پر لگنے کی وجہ سے وہاں پانی کا چشمہ جاری ہو گیا ۲) حضرت اسماعیل جب پیاس سے رو رہے تھے تو ایک فرشتہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آیا تو اس نے اپنا پر زمین پر مارا تو وہاں سے پانی کا چشمہ جاری ہو گیا ۔