Question No: 158
سوال - 158: حضرت حمزہ کیسے مسلمان ہوئے؟
جواب:- حضرت حمزہ کے اسلام لانے کا واقعہ یو ں ہے کہ ابو جہل نے نبی کریم ؐ کو زخم لگایا جب آپکے چچا حضرت حمزہ کو پتا چلا تو آپ نے جا کر ابو جہل سے بدلہ لیا اور واپسی آکر نبی ؐ کو بتایا آپ نے فرمایا مجھے آپکے اس کام سے خوشی نہیں ہوئی مجھے تب خوشی ہو گی اگر آپ اسلام لے آئے یہ سن کر حضرت حمزہ مسلمان ہو گے