+92-300-4080095
+92-344-4080095 Call & WhatsApp:
Skype ID:     mhafizusman01

ishraq prayer

(نماز اشراق کا وقت )


(نماز ااشراق کی فضیلت :جو صبح کی نماز با جما عت پر ھ لے پھراللہ کا زکر کرے یہاں تک کہ سورج نکل آ ئے دو رکعتیں اٹھ کر پڑھ لیتا ہے اللہ تعالیٰ مکمل حج اور عمرے کا ثواب اسے نصیب فرما دیتا ہے)(4) چالیس دن تکبر اولیٰ کے ساتھ نماز پڑھ لے دو انعام ملیں گے جب تک زندہ رہے گا منافق نہیں ہو گا جب فوت ہو گا تو سیدھا جنت میں چلاجائے گا سورج طلو ع ہونے کے کم ازکم بیس یا پچیس منٹ بعد سے لیکر ضحو ہ کبر یٰ تک نماز اشراق کا وقت رہتا ہے ضحو کے معنی ہیں دن کا چڑھنا اوراشراق کے معنی ہیں طلو ع آفتا ب پس جب آفتاب پھٹک کر ایک نیزے تک بلند ہو جائے تو اس وقت نو افل کا پڑھنا اشراق کہلاتا ہے ایک حدیث شریف میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے فجر لہ نماز باجماعت ادا کی اور پھر سورج نکلنے تک (وہیں ) بیٹھا رہا اور اللہ تعالیٰ کا زکرکرتا رہا پھر دو رکعتیں اشراق کی پڑھیں پھر مسجد سے واپس آیا تو اس کو ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر اجر ملے گا پوری حج اور عمرہ کا پو رے حج اور عمرہ کا پورے حج اور عمرہ کا (حصن حصین ) 

Back to top

office activator